اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پیکٹا کا تمام تعلیمی بورڈز کو ماڈل پیپرز جاری کرنے کا حکم

19 Dec 2025
19 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پیکٹا نے تمام تعلیمی بورڈز کو ماڈل پیپرز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

تمام تعلیمی بورڈز نئے سمارٹ سلیبس کے مطابق ماڈل پیپرز جاری کریں گے، پیکٹا نے ماڈل پیپرز کیلئے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایات جاری کردیں۔

میٹرک سالانہ امتحانات شروع ہونے میں صرف 3 ماہ باقی رہ گئے، میٹرک کے امتحانات 20 مارچ کے بعد شروع ہونے کا امکان ہے، انٹرمیڈیٹ امتحانات اپریل کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے