اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول گارڈز کے کنٹریکٹ ختم کرنے کی تیاری، ڈی پی آئی سے ریکارڈ طلب

19 Dec 2025
19 Dec 2025

(ویب ڈیسک) سرکاری سکولوں میں تعینات سکیورٹی گارڈز کے کنٹریکٹ ختم کرنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

ڈی پی آئی ایلیمنٹری پنجاب نے سال 2015-16 میں بھرتی کئے گئے تمام سکول گارڈز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

جاری مراسلے کے مطابق تمام اضلاع کے سی ای اوز کو 24 گھنٹوں میں مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سکول گارڈز کا ڈیٹا واٹس ایپ گروپس کے ذریعے فوری ارسال کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھی اضلاع سے معلومات اکٹھی کر کے بروقت فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ اقدام سکول گارڈز کے کنٹریکٹ سے متعلق آئندہ فیصلوں کی تیاری کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے