اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے، حدنگاہ شدید متاثر، موٹرویز متعدد مقامات سے بند

19 Dec 2025
19 Dec 2025

(لاہور نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے رہے، حدنگاہ متاثر ہونے سے موٹرویز متعدد مقامات سے بند کردی گئی۔

موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی اور صوابی سے برہان تک بند کر دی گئی، ایم 2 لاہورسے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پورسے جڑانوالہ تک بند کر دی گئی، موٹروے ایم 5 پرملتان سے روہڑی تک گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بند کردی گئی، گوجرانوالہ، بہاولپور، احمد پور شرقیہ، رحیم یار خان اور صادق آباد میں بھی شدید دھند رہی، قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ کم ہوگئی، ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، ترجمان موٹر وے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔

ملک کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی بھی برقرار رہی، ،لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس428 تک پہنچ گیا، رحیم یار خان میں اے کیو آئی459، گوجرانوالہ میں447 اور فیصل آباد میں434 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے