اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رنگ محل اعظم کلاتھ مارکیٹ میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی

18 Dec 2025
18 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور کی رنگ محل اعظم کلاتھ مارکیٹ میں کپڑے کی ایک دکان میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق آگ کپڑے کے گودام کی بالائی منزل پر لگی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریسکیو ٹیمیں آگ کو قابو میں لانے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے