اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا ٹریفک آرڈیننس 2025 پر نظر ثانی کا اعلان

18 Dec 2025
18 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 2025 کے ٹریفک آرڈیننس پر نظر ثانی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت ڈرائیورز کے ساتھ بلاوجہ سختی نہیں کرے گی اور ٹریفک چالان کے حوالے سے اصلاحات کی جائیں گی۔

مریم اورنگزیب کے مطابق ڈرائیورز کا بلاوجہ چالان نہیں کیا جائے گا اور ٹرانسپورٹ کیلئے نئی سکیم لانے کی تجویز منظور کی گئی ہے، جس کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ کو تین سال کیلئے روٹ پرمٹ کی منظوری دی جائے گی۔

اس کے علاوہ، حکومت نے لاری اڈوں میں غیرمعیاری تیل کی فروخت کو بند کرنے کی بھی ہدایت دی ہے تاکہ عوام کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے