اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا انڈر 19 ورلڈ کپ اور تین ملکی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

18 Dec 2025
18 Dec 2025

(لاہور نیوز) پی سی بی نے انڈر 19 ورلڈ کپ اور تین ملکی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، سکواڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے عمر زیب کو محمد حذیفہ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

سکواڈ میں عثمان خان، عبدالسبحان، احمد حسین، علی حسن بلوچ، علی رضا، دانیال علی خان، حمزہ ظہور، حذیفہ احسن، عمر زیب، مومن قمر، محمد صیّام، محمد شایان، نقاب شفیق اور سمیر منہاس شامل ہیں۔

تین ملکی سیریز زمبابوے میں 25 دسمبر سے 6 جنوری تک کھیلی جائے گی، اس میں پاکستان، افغانستان اور میزبان زمبابوے شامل ہے۔

ورلڈ کپ 15 جنوری سے 6 فروری تک نمیبیا اور زمبابوے میں کھیلا جائے گا، پاکستان انڈر 19 ٹیم تین ملکی سیریز میں کم از کم چار میچز کھیلے گی، تین ملکی سیریز کا فائنل 6 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے