اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سی ایس ایس مقابلے کے امتحان میں اہم تبدیلی

17 Dec 2025
17 Dec 2025

(لاہور نیوز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2026 کیلئے اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ پبلک نوٹس کے مطابق اب سی ایس ایس کے لازمی مضامین کے امتحان میں ایک دن میں صرف ایک ہی پرچہ لیا جائے گا جبکہ اس سے قبل ایک دن میں 2 پرچے لئے جاتے تھے۔

ایف پی ایس سی کے مطابق یہ فیصلہ سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2026 سے نافذ العمل ہو گا اور آئندہ بھی اسی پالیسی پر عمل کیا جائے گا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق اس اقدام کا مقصد امیدواروں کو سہولت فراہم کرنا اور امتحانات کے انعقاد کو مزید منظم اور ہموار بنانا ہے۔

ایف پی ایس سی کے مطابق سی ایس ایس امتحان 2026 کا تفصیلی ٹائم ٹیبل جلد جاری کیا جائے گا جبکہ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تازہ معلومات کیلئے ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ باقاعدگی سے ملاحظہ کرتے رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے