اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسمِ سرما کا عرصہ کم، صرف ڈیڑھ سے دو ماہ رہ جانے کا انکشاف

17 Dec 2025
17 Dec 2025

(ویب ڈیسک) لندن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین آب وہوا نے تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ اگلے 40، 50 سال میں بیشتر ممالک میں موسم سرما کا عرصہ صرف ڈیڑھ دو ماہ رہ جائے گا۔

ماہرین کے مطابق بڑھتی گرمی کرہ ارض کے بقیہ علاقوں کی نسبت قطب شمالی و جنوبی میں درجہ حرارت چار گنا زیادہ رفتار سے بڑھا رہی ہے۔

خط استوا پر چلتی ان قطبی سرد ہواؤں کا زور بھی کم ہو چکا ہے جو پاکستان سمیت کئی ملکوں میں سردیاں لاتی ہیں، اسی لیے پاکستان کے علاوہ کئی ممالک میں گرمیوں کا دورانیہ بڑھ جبکہ سردی کا گھٹ رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق مستقبل میں موسم گرما سات آٹھ مہینے تک چلے گا، موسموں کی یہ تبدیلی نظام خوراک پر سب سے زیادہ بْرے یا اچھے اثرات مرتب کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے