اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

17 Dec 2025
17 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایکسپلورر گرینڈ سلیم کو مکمل کرنےکے جانب ایک اور قدم رکھ دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق گلگت سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ قطب جنوبی پہنچ گئیں، ثمینہ بیگ یونین گلیشیئر سے ساؤتھ پول پہنچی تھیں۔

اس حوالے سے کوہ پیما کے بھائی مرزا علی نے بتایا کہ انکی بہن ثمینہ نے اپنے سفر کیلئے اسکینگ کا روٹ اپنایا جو چیلنجنگ مرحلہ تھا، انہوں نے مزید کہا کہ ثمینہ بیگ نےساؤتھ پول پہنچنے پر پاکستان کا پرچم اور کمیونٹی کا جھنڈا لہرایا۔

ثمینہ بیگ کی نظریں ایکسپلورر گرینڈ سلیم مکمل کرنے پر ہے، اس ہدف کے لیے ثمینہ بیگ کو اب صرف قطب شمالی پہنچناہے، ایکسپلورر گرینڈ سلیم مکمل کرنےکیلئےسیون سمٹس کے ساتھ ساؤتھ اور نارتھ پول پہنچنا ہوتا ہے۔

واضح رہے ثمینہ بیگ پہلے ہی7 براعظموں کی 7 بڑی چوٹیاں سر کرکے سیون سمٹ مکمل کر چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے