اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بنگلہ دیش میں پاکستانی سٹوڈنٹس کیلئے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کا اعلان

16 Dec 2025
16 Dec 2025

(لاہور نیوز) بنگلہ دیش میں پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے 21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس نشستیں مختص کر دی گئیں۔ 

داخلوں کے لیے درخواستیں ایچ ای سی کے ذریعے طلب، ساتھ ہی آن لائن اور ہارڈ کاپی کے ذریعے درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

یاد رہے کہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 دسمبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے