اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ شیڈول آگیا

16 Dec 2025
16 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ 11 کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق پی ایس ایل کے نئے سیزن میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق 8 ٹیموں کا ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر ہی ہو گا، ہر ٹیم کو کم سے کم 10 میچز کھیلنے کو ملیں گے، پی ایس ایل میچز آئندہ سال 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک 5 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان سپر لیگ 11 میں 39 دن میں 44 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے مرحلے میں 28 میچز ہوں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں 8 ٹیموں کو 4-4 کے 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سپر فور مرحلے میں ہر ٹیم 3-3 میچ کھیلے گی، سپر فور مرحلے میں 12 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ دونوں گروپس کی 2 ٹاپ ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے