اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بجلی چوری کے مقدمات: عدم حاضری پر 300 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

16 Dec 2025
16 Dec 2025

(لاہور نیوز) بجلی چوری کے مقدمات میں بار بار طلبی کے باوجود عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر 300 سے زائد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق بجلی چوری کے مقدمات میں نامزد افراد روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی تاریخوں سے تنگ آ کر جرمانے ادا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں، عدالتوں نے تقریباً 25 مقدمات میں ایک لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کرتے ہوئے کیسز داخلِ دفتر کر دیئے ہیں۔

عدالتی ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات، حافظ رضوان عزیز، احمد اقبال، نوید زمان سمیت دیگر ججز ان مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں، جبکہ کیسز کی مزید قانونی کارروائی مختلف عدالتوں میں جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے