اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست

16 Dec 2025
16 Dec 2025

(لاہور نیوز) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہا۔

ملک کے مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی مضر صحت ہے۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور 342 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ریکارڈ ہوا۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق پشاور 435 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر  جب کہ فیصل آباد میں فضائی آلودگی کا انڈیکس 278 ریکارڈ  کیا گیا۔

محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق  نارووال کا اے کیوآئی 279 ، شیخوپورہ کا 251 اور خانیوال کا 236 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے