اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فوتگی پر کھانے کی پابندی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں: عظمیٰ بخاری

16 Dec 2025
16 Dec 2025

(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر گردش کرنے والی خبروں کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ پنجاب حکومت نے فوتگی کے موقع پر کھانے پکانے یا کسی قسم کی پابندی سے متعلق کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔

صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایسی افواہوں پردھیان نہ دیں اورسرکاری اطلاعات کا انتظارکریں۔

انہوں  نے بتایا کہ گردش کرنے والی خبر کے عکس پر فیک نیوز کا لوگو بھی لگایا گیا، جس سے حقیقت کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے عوام کو صحیح معلومات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور شہری کسی بھی شائستہ یا غیر مصدقہ خبر پر یقین نہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے