اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سینئر اداکار عاصم بخاری شدید علیل، ہسپتال داخل

15 Dec 2025
15 Dec 2025

(لاہور نیوز) لالی وڈ انڈسٹری کے سینئر اداکار عاصم بخاری شدید علیل ہو گئے۔

معلوم ہوا ہے کہ سینئر اداکار عاصم بخاری کو شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل کروا دیا گیا، عاصم بخاری کی صحت کے حوالے سے اہل خانہ شدید پریشانی کا شکار  ہیں۔

اس حوالے سے اہل خانہ  نے مداحوں سے عاصم بخاری کی صحت کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے