اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شناختی کارڈ بنوانے والے افراد کیلئے نادرا کا اہم پیغام

15 Dec 2025
15 Dec 2025

(لاہور نیوز) نادرا کی جانب سے شہریوں کے لئے اہم پیغام جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق نادرا دفتر سے شناختی کارڈ بروقت وصول کریں، بصورت دیگر آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے ہدایت کی گئی کہ نادرا دفتر میں درخواست جمع کرانے کے بعد اپنا شناختی کارڈ مقررہ مدت پوری ہونے پر جلد ازجلد وصول کر لیں۔ جاری کردہ پالیسی کے مطابق شناختی کارڈ وصول نہ کرنے پر ڈلیوری کی مقررہ تاریخ کے 3 ماہ بعد تلف کر دیا جاتا ہے اور دوبارہ بنوانے کے لئے نئی درخواست اور فیس جمع کرانا پڑتی ہے۔

پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور نادرا دفتر میں شناختی کارڈ کی درخواست دیتے وقت مطلوبہ پتہ پر ڈلیوری کا آپشن منتخب کریں اور گھر بیٹھے شناختی کارڈ وصول کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے