اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: اہلیہ اور بیٹی کے قاتل ڈی ایس پی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

15 Dec 2025
15 Dec 2025

(لاہور نیوز) ڈی ایس پی عثمان حیدر کی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے کا مقدمہ، پولیس نے ملزم عثمان حیدر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کر دیا۔

کینٹ کچہری لاہور میں عدالت نے ملزم عثمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، جوڈیشل مجسٹریٹ علی اکبر  نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

پولیس  نے ملزم کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، تھانہ برکی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے