اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیویارک: ٹائمز سکوائر میں پی ایس ایل کے رنگ بکھر گئے، ٹرافی کی شاندار نمائش

15 Dec 2025
15 Dec 2025

(لاہور نیوز) نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں پی ایس ایل کے رنگ بکھر گئے، ٹرافی کی شاندار نمائش کی گئی۔

پی ایس یل کی ٹرافی کی ٹائمز اسکوائر میں نمائش ہوئی ، شدید سردی کے باوجود فینز کی بڑی تعداد ٹائمز اسکوائر پہنچی، ٹرافی کو خصوصی بس کے ذریعے ٹائمز اسکوائر لے جایا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی، پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر کےعلاوہ قومی ٹیم کے کھلاڑی شان مسعود، سلمان علی آغا، فہیم اشرف ، صائم ایوب، سعودشکیل اور ابراراحمدبھی اس موقع پر موجود تھے۔

فینز نے کھلاڑیوں اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ تصاویرلیں اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، واضح رہے کہ لندن میں غیر معمولی پذیرائی کے بعد دنیا کے سب سے بڑے معاشی شہر نیو یارک میں تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل کے روڈ شو کا انعقاد ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے