اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

21 دسمبر کو ملک بھر میں بااختیار بلدیاتی نظام کیلئے دھرنے ہوں گے: لیاقت بلوچ

15 Dec 2025
15 Dec 2025

(لاہور نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 21 دسمبر کو ملک بھر میں بااختیار بلدیاتی نظام کے لئے دھرنے ہوں گے۔

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور صوبائی حکومتیں عوام سے مذاق بند کر کے بااختیار بلدیاتی نظام دیں۔

انہوں  نے کہا کہ اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا ہے، آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 16 دسمبر کا دن دو قومی نظریہ کے دشمنوں اور ہندوستان کے آلہ کاروں کے لئے عبرت ہے، پاکستان اور بنگلا دیش کے عوام مشترکہ دشمن ہندوستان کے عزائم سے آگاہ ہو گئے۔

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان  نے پیر عبدالرحیم نقشبندی، پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے