اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی فلم 'دھریندر ‘مشکلات کا شکار،پاکستان مخالف مواد دکھانے پرخلیجی ممالک میں پابندی

14 Dec 2025
14 Dec 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان مخالف مواد دکھانے پر بھارتی فلم 'دھریندر ‘ کو 6 خلیجی ممالک میں نمائش سے روک دیا گیا۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین اور عمان میں بھارتی فلم پر پابندی لگادی گئی۔رپورٹس کے مطابق خلیجی ممالک نے فلم میں پاکستان کے خلاف تعصب پر مبنی مواد پیش کرنے پر اعتراض اٹھایا۔

فلم کی خلیجی  ممالک میں ریلیز کے لیے درخواست کی گئی جسے مسترد کردی گئی اور فلم کو کسی بھی خلیجی ملک میں ریلیز  ہونے سے روک دیا گیا۔یہ پہلا موقع نہیں ہے جب بھارتی فلموں کو مشرق وسطیٰ میں اس طرح کی پابندیوں کا سامنا ہوا ہو۔ اس سے پہلے کئی بھارتی فلموں پر پابندی عائد کی جاچکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے