اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت رجسٹر ہو گئی

13 Dec 2025
13 Dec 2025

(ویب ڈیسک) قرآن و سنۃ تحریک پاکستان نامی نئی سیاسی جماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹر ہو گئی۔

قرآن و سنۃ تحریک پاکستان نامی نئی سیاسی جماعت کے چیئرمین ابتسام الہٰی ظہیر ہیں، الیکشن کمیشن نے جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرلیے، اس سے قبل ستمبر میں بھی الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو باضابطہ طور پر رجسٹرڈ کیا گیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا  کہ  آزاد عوام پاکستان پارٹی  اور  تجدید نظام پارٹی  کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے، آزاد عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ محمد علی جبکہ تجدید نظام پارٹی کے چیئرمین خالد زمان ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے