اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کے 25 ہزار اساتذہ و طلبا کیلئے مفت گوگل سرٹیفکیشن کا اعلان

12 Dec 2025
12 Dec 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں میں زیرِ تعلیم اور زیرِ ملازمت 25 ہزار اساتذہ و طلبا کے لیے مفت گوگل سرٹیفکیشن پروگرام کا اعلان کر دیا۔

محکمہ کے مطابق ہزاروں پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ اور طلبا جدید آئی ٹی ہنر حاصل کر سکیں گے جبکہ جدید لیبز والے پرائیویٹ سکولوں میں یہ سرٹیفکیشن کورسز منعقد کیے جائیں گے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پروگرام کے ذریعے اساتذہ اور طلبا کے لیے اندرون اور بیرون ملک روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور عالمی معیار کی ڈیجیٹل تربیت تک رسائی ممکن ہو سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے