اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گھر کے تالے توڑ کر 82 لاکھ مالیت کی نقدی اور زیورات چوری

12 Dec 2025
12 Dec 2025

(لاہور نیوز) داتا دربار کے علاقے میں چوری کی بڑی واردات ، چور لاکھوں کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق چور شہری منصور الحسن کے گھر سے تالے توڑ کر 82 لاکھ مالیت کی نقدی اور زیورات  لوٹ  کر فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال چوروں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے