اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت 7 روپے سستا، فی کلو قیمت 475 روپے ہو گئی

12 Dec 2025
12 Dec 2025

(لاہور نیوز) شہر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث صارفین اور تاجروں دونوں کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔

تازہ نرخوں کے مطابق برائلر گوشت 7 روپے سستا ہو گیا اور فی کلو قیمت 475 روپے مقرر کی گئی ہے، دوسری جانب مرغی کا صافی گوشت 540 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے، نرخوں میں 5 روپے فی کلو کمی کے بعد ہول سیل ریٹ 314 روپے جبکہ پرچون ریٹ 328 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری طرف فارمی انڈوں کی سپلائی متاثر ہونے کے باعث مارکیٹ میں انڈوں کی قیمت بڑھ گئی ہے، انڈے 1 روپیہ مہنگے ہو کر 354 روپے فی درجن میں فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی کی قیمت 10 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے