اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کالجز میں طالبات کے لئے فری وائی فائی کی سہولت فراہم

12 Dec 2025
12 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے کالجز میں طالبات کے لئے فری وائی فائی کی سہولت فراہم کردی گئی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس متعارف کروائی ہے جس سے طالبات کو تعلیمی مواد تک آسان رسائی، آن لائن تحقیق اور تعلیمی سرگرمیوں میں مدد ملے گی۔

یہ قدم جدید تعلیم اور ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، جس سے طالبات کی تعلیم میں معیار اور سہولت دونوں بہتر ہوں گے۔

طالبات کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمارے بارے میں سوچا ہے، ہمیں فری وائی فائی کی بدولت روزمرہ کے کاموں میں فائدہ ہوگا، ہم نیٹ کے ذریعے مضامین تلاش کرنے میں مدد لے سکتے ہیں۔

کالج کی ٹیچر نے کہا کہ میں سیف سٹی کی مشکور ہوں جنہوں نے مریم نواز کی ہدایت پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن میں فری وائی فائی نصب کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے