اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

صدر مملکت کی ثمینہ خالد گھرکی کے گھر آمد، پارٹی خدمات کو سراہا

12 Dec 2025
12 Dec 2025

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی لاہور میں ثمینہ خالد گھرکی کے گھر آمد، بیٹے کی شادی کی پیشگی مبارکباد دی۔

صدر زرداری نے ثمینہ گھرکی کی پارٹی خدمات کو سراہا، پارلیمانی کردار کی تعریف کی، صدر مملکت نے پیپلزپارٹی ویمن ونگ پنجاب میں ان کے کردار کو قابلِ قدر قرار دیا۔

آصف علی زرداری نے پارٹی کی تنظیمی مضبوطی میں ثمینہ گھرکی کے کردار کا اعتراف کیا، ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے