اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسیں بند کردیں

06 Dec 2025
06 Dec 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی 2 بسیں بند کردیں ۔

ترجمان محکمہ ماحولیات کےمطابق  بسیں بند کی جانے سے متعلق کارروائی لاہور ہائیکورٹ کےاحکامات کے تحت کی گئی  ہے۔

محکمہ ماحولیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بند کی جانے والی پنجاب یونیورسٹی کی دونوں بسیں دھواں چھوڑ رہی تھیں اور عملے کے پاس ماحولیات کا فٹنس سرٹیفکیٹ بھی نہیں تھا۔

 ترجمان کےمطابق بند کی جانے والی بسوں کے خلاف ماحولیات ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے