اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیکٹری ایریا سے اغوا ہونے والا 3 سالہ بچہ چند گھنٹوں میں بازیاب

06 Dec 2025
06 Dec 2025

(لاہور نیوز) سی سی ڈی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری ایریا سے 3 سالہ بچہ صائم چند گھنٹوں میں بازیاب کرا لیا۔

پولیس کے مطابق بچہ اغوا ہونے کے بعد ملزم کارروائی کے خوف سے بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گیا، سی سی ڈی ذرائع کے مطابق سی سی ڈی ڈیفنس پولیس نے بچے کی تلاش کیلئے فوری طور پر تحقیقات شروع کیں اور مختصر وقت میں بچہ بازیاب کرا لیا۔

پولیس کی جانب سے جاری کی جانے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں اغواکار کا چہرہ بھی واضح طور پر دکھائی دیا ہے۔

تھانہ فیکٹری ایریا میں بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس نے بتایا کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

سی سی ڈی پولیس  نے 3 سالہ صائم کو کامیاب بازیابی کے بعد اس کے والدین کے حوالے کر دیا، جنہوں نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے