اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مٹی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

05 Dec 2025
05 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مٹی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد صحت مند زمین کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور زمینی وسائل کو پائیدار طریقوں سے استعمال کرنے پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیمیائی کھادوں کے لگاتار اور ضرورت سے زیادہ استعمال سے مٹی میں طبعی تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں، ہماری 95 فیصد غذا مٹی سے ہی حاصل ہوتی ہے۔

زمین پر بے جا کیمیکل سپرے سے پیداوار تو بڑھائی جا رہی ہے تاہم اس میں سے غذائیت کا عنصر کم ہوتا جا رہا ہے، مٹی خراب ہونے کے سبب زمین بنجر ہو جاتی ہے اور پیداوار پر بھی اثر پڑتا ہے۔

گٹر کا پانی بھی زمین کو خراب کررہا ہے جس کی وجہ سے ماحولیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اس ضمن میں عوام اور کاشت کار کو آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

صحت مند اور زرخیز زمین سے ہی اچھی فصل کی پیداوار ممکن ہے، اس لیے ہم سب کو مل کر اپنے ماحول اور مٹی کی حفاظت کیلئے کام کرنا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے