04 Dec 2025
(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی لاھور کے نائب صدر نصیر احمد کی والدہ وفات پا گئیں۔
پیپلز پارٹی لاہور کے نائب صدر نصیر احمد سے پارٹی رہنماؤں، دوست احباب اور عزیز واقارب نے تعزیت کی۔
مرحومہ کا جنازہ کل بعد نماز جمعہ 3 بجے شیر شاہ روڈ بادامی باغ لاہور بامقابل بادامی باغ پولیس سٹیشن ادا کیا جائے گا۔
