اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: شاہ پور کانجراں میں ڈاکوؤں نے شہری سے کروڑوں روپے لوٹ لئے

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(لاہور نیوز) چوہنگ کے پاس شاہ پور کانجراں میں ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پر 3 کروڑ روپے لوٹ لئے۔

پولیس کے مطابق شاہ پور کانجراں منڈی میں تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر  شہری سے  تین کروڑ روپے چھینے، رائیونڈ روڈ کا رہائشی کرامت علی شاہ پور کا نجراں منڈی میں مویشیوں کی خریداری کے لیے آیا تھا۔

متاثرہ شہری نے بتایا کہ 2 نقاب پوش جبکہ ایک ڈاکو بغیر نقاب کے تھا، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ابھی تک ملزمان  کا سراغ نہیں لگ سکا، پولیس کا کہنا ہے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جلد ہی ملزمان پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے