اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا وکلا کے چیمبرز سیل کرنے پر سخت نوٹس

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(محمد اشفاق) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے وکلاء کے چیمبرز سیل کرنے پر سخت نوٹس لے لیا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم  نے آئی جی پنجاب کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا اور کہا کہ وکلا ساتھ کسی قسم کا خلاف قانون اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم  نے وکلا کے چیمبرز سیل کرنے پر آئی جی پنجاب کو مکمل جائزہ لینے کا حکم دیا، وکلا نے چیف جسٹس کے ایکشن کا خیر مقدم کیا، وکلا برادری نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے