اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک وائلیشن پر نئے جرمانے نافذ، چالان کی رقم میں اضافہ

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس نے چالان ایپ کو نئے فائنز کے ساتھ اپڈیٹ کر دیا اور ترمیمی آرڈیننس کے مطابق ٹریفک وائلیشن پر نئے چالان کے مطابق جرمانے عائد ہونے لگے۔

نئے چالان کے مطابق مختلف قسم کی ٹریفک وائلیشنز پر نئے جرمانے مقرر کئے گئے ہیں، بائیک کا کم از کم چالان 2 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے، تھری ویلر کے چالان کا آغاز 5 ہزار روپے سے کیا گیا ہے، عام گاڑیوں کا چالان 5000 روپے سے 10 ہزار روپے تک مقرر کیا گیا ہے اور کمرشل گاڑیوں کیلئے چالان کی حد 15 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے۔

نئے چالان کے تمام فیصلے ٹریفک پولیس کی چالان ایپ پر بھی اپ ڈیٹ کر دیئے گئے ہیں جس سے شہریوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر فوری آگاہی ملے گی اور چالان کی ادائیگی میں آسانی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے