اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کی حمایت کر دی

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری کریک ڈاؤن کی حمایت کر دی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے ملاقات میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری کریک ڈاؤن کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے۔

ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ  ٹوٹل 18 ہزار میں سے 296 مقدمات کم عمر ڈرائیور پر درج ہوئے، بچوں کی اپنی زندگی کے لیے ضروری ہے کہ وہ 18 سال کے بعد لائسنس حاصل کر کے ڈرائیونگ کریں ۔

واضح رہے کہ  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو ملاقات کے لیے چیمبر بلایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے