اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایڈیشنل آئی جی اور سیکرٹری ایجوکیشن بھی ٹریفک چالان سے نہ بچ سکے

01 Dec 2025
01 Dec 2025

(لاہور نیوز) ایڈیشنل آئی جی اور سیکرٹری ایجوکیشن بھی ٹریفک چالان سے نہ بچ سکے ، وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑی بھی روک کر جرمانے کی رقم وصول کی گئی۔

لاہور میں قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کی بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں، ٹریفک پولیس کی سرکاری اداروں کی گاڑیوں سے بھی جرمانے کی وصولی شروع کر دی گئی۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اور سیکرٹری ایجوکیشن کی گاڑیوں سے وصولی کی گئی، وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑی بھی روک کر جرمانے کی رقم وصول کی گئی، ایڈیشنل آئی جی کی سرکاری گاڑی کے 7 ای چالان واجب الادا تھے، سیکرٹری ایجوکیشن کی سرکاری گاڑی کے 10 ای چالانوں کے جرمانے وصول کئے گئے۔

شہر بھر میں 650 سے زائد سرکاری گاڑیوں سے جرمانوں کی رقم وصول کی گئی، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے