اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیکڑوں پولیس افسر اور اہلکار ای چلان ڈیفالٹر، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند

01 Dec 2025
01 Dec 2025

(لاہور نیوز) سی ٹی او ڈاکٹراظہروحیدکے حکم پر ٹریفک پولیس لاہور کا بڑا ایکشن سامنے آگیا ۔قانون سب کیلئےایک،پولیس اہلکاروں کوبھی چھوٹ نہ مل سکی۔

سی ٹی او  نے بتایا کہ 149 پولیس افسروں اور اہلکاروں کی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کو ای چالان ڈیفالٹر ہونے پر بند کیا گیا، پولیس کی 80 موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کوخلاف ورزیاں کرنے پر چالان کر کےکارروائی کی گئی۔

پولیس افسران و اہلکاران کی تمام گاڑیوں کو جرمانے کی ادائیگی کے بعد چھوڑا گیا، سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید نے کہا کہ پولیس ملازمین کو بھی کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائےگی، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے