اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انشاءاللہ دوبارہ پاکستان آئیں گے، سکندر رضا کا وطن واپسی پر ٹوئٹ

30 Nov 2025
30 Nov 2025

(ویب ڈیسک) زمبابوے ٹیم کے کپتان پاکستانی نژاد سکندر رضا نے کہا ہے ہم انشاءاللہ دوبارہ پاکستان آئیں گے۔

سہ ملکی سیریز کے اختتام پر وطن واپس جاتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں سکندر رضا نے پی سی بی اور پاکستانی عوام کا میزبانی کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ جس طرح محبت کا اظہار کیا گیا اس پر ہم سب شکر گزار ہیں، ہم انشاءاللہ پھر واپس آئیں گے۔واضح رہے کہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان اور سری لنکا کے ہمراہ سہ ملکی سیریز میں حصہ لینے کے لیے پاکستان آئی تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے