اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو سستا

30 Nov 2025
30 Nov 2025

(لاہور نیوز) برائلر مرغی کا گوشت 22روپے فی کلو سستا ہوگیا، مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 453 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق لاہور شہر میں برائلر گوشت کی فروخت کے حوالے سے اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف مارکیٹوں میں گوشت کی سرکاری قیمت کے برعکس فروخت جاری ہے۔

فارم ریٹ زندہ برائلر 285،ہول سیل 299،پرچون ریٹ 313 روپے مقرر ہے جبکہ انڈوں کا سرکاری ریٹ 343 روپے فی درجن مقرر ہے، انڈوں کی ہول سیل پیٹی 10ہزار 170 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے