اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأتِ قرآن مجید کا آخری مرحلہ مکمل

27 Nov 2025
27 Nov 2025

(لاہور نیوز) پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأتِ قرآن مجید کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا، آج پہلی دس پوزیشن حاصل کرنے والے قرآء نے قرآت کی سعادت حاصل کی۔

شام کے محمد سیمی، مراکش کے ایوب اللہ، ترکی کے طیّب حوس اور افغانستان کے عبدالرب ایوبی جبکہ پاکستان کے قاری عبدالرشید، ایران کے عدنان اور ملائیشیا کے ایمان رضوان نے سیمی فائنل میں تلاوت کر لی۔

دوسری جانب عراق کے مصطفیٰ عماد حمید الحمدان، بنگلہ دیش کے محمد میزان الرحمٰن، انڈونیشیا کے الہام محمودین نے بھی تلاوت کی تاہم پہلا دوسرا اور تیسرا انعام جیتنے والے خوش نصیب قراء کے ناموں کا اعلان 29 نومبر کو کیا جائے گا۔

چیف جج قاری سید صداقت علی کی سربراہی میں کویت، مصر، پاکستان اور ایران کے معروف قراء ججز کے فرائض سر انجام دیئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے