اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان کیلئے متحدہ عرب امارات کے ویزے بند ہیں، وزارت داخلہ

27 Nov 2025
27 Nov 2025

(لاہور نیوز) وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے لئے متحدہ عرب امارات کے ویزے بند ہیں۔

قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ کے دوران وزارت داخلہ نے بتایا کہ امارات بڑی مشکل سے صرف ڈپلومیٹک پاسپورٹس اور بلیو پاسپورٹ پر ویزے دے رہا ہے، وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اور سعودیہ میں پاکستانی پاسپورٹ پر پابندی لگتے لگتے بچ گئی، پاکستانی شہری متحدہ عرب امارات میں جرائم کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قریبی سفارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات ہیں، یو اے ای مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے اور ترسیلات زر کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے، جہاں بڑی تعداد میں پاکستانی تارکینِ وطن رہتے اور کام کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے