اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مومنہ اقبال نے سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر سالگرہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے منگنی کا اشارہ کیا کیونکہ ان میں چند تصویریں ایسی بھی تھیں جن میں اداکارہ ایک شخص کا ہاتھ پکڑی ہوئی تھیں جبکہ اُس چہرہ چھپا ہوا تھا۔

اس کے علاوہ مومنہ اقبال کے ہاتھ میں انگوٹھی تھی اور انہوں نے اپنی سالگرہ کی تقریب منعقد کرنے پر فیملی کے ساتھ کسی خاص شخص کا شکریہ بھی ادا کیا۔اداکارہ کی سالگرہ کا انعقاد اُن کی رہائش گاہ پر ہی ہوا، جس میں قریبی رشتے دار شریک ہوئے جبکہ مومنہ اقبال نے سفید رنگ کا جوڑا زیب تن کیا ہوا تھا۔

انہوں نے تصاویر شیئر تو کیں مگر اُس خاص کے بارے میں زیادہ بات نہیں کی جس کی وجہ سے مداح تجسس میں مبتلا ہوگئے۔مومنہ اقبال نے 2018 سے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اور پھر اپنی شاندار صلاحیتوں کی بنیاد پر اب تک کئی ڈرامے کرچکی ہیں۔

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے