اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے نئے قوانین کے ساتھ تیتر کے شکار کی اجازت دیدی

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہور نیوز) محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے نئے قواعد وضوابط کے ساتھ تیتر کے شکار کی اجازت دے دی ہے۔

ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کا کہنا ہے کہ نئے قواعد و ضوابط کے ساتھ تیتر کے شکارکی اجازت دی گئی ہے، 3 مختلف دورانیوں میں تیتر کے شکار کی اجازت ہو گی۔

تیتر کے شکار کے لیے پہلا دورانیہ یکم دسمبر سے 15فروری 2026 تک ہو گا جبکہ دوسرا دورانیہ 14 دسمبر تا 15فروری اور تیسرا 10جنوری تا 15فروری تک ہو گا۔ 

شکار صرف اتوار کے دن مستند اسلحے اور شوٹنگ لائسنس کے ساتھ کھیلنےکی اجازت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے