اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی برقرار،لاہور کا پہلا نمبر

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔

ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں صوبائی دارالحکومت لاہور پہلے نمبر پر ہے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 331 ریکارڈ کیا گیا۔

پنجاب کے دیگر شہروں کی فضا بھی انتہائی مضر صحت ہے، قصور میں اے کیو آئی 327 اور  نارووال میں 313 کو چھوگیا جبکہ شیخوپورہ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 292 ریکارڈ کی گئی۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا چھٹا اور کراچی کا 14 واں نمبر ہے۔

ادھر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے برہان تک بند کردی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے