اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب اسمبلی کے سامنے نابینا افراد کا دھرنا ختم، پولیس نے مظاہرین کو حراست میں لے لیا

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کے سامنے سے نابینا افراد کا دھرنا ختم کرا دیا گیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

دھرنا ختم ہونے کے بعد مال روڈ پر ثریفک معمول کے مطابق بحال ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سامنے پندرہ روز سے نابینا افراد نے مال روڈ پر دھرنا دیا ہوا تھا، مال روڈ پر دھرنے سے ٹریفک بری طرح متاثر تھی، پولیس نے آج صبح آپریشن کرتے  ہوئے نابیناافراد کو حراست میں لے لیا۔

دھرنا ختم ہونے کے بعد چیئرنگ کراس چوک کی صفائی کر دی گئی، پولیس نفری تاحال مال روڈ پرموجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے