اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کھویا اور پالیا: عاصم اظہر کی نئی البم ریلیز، ہانیہ عامر کا کلپ بھی شامل

25 Nov 2025
25 Nov 2025

(ویب ڈیسک) عاصم اظہر نے اپنی نئی البم ریلیز کر دی، جس میں ہانیہ عامر کا کلپ بھی شامل ہے۔

عاصم اظہر  نے انسٹاگرام پر اپنی نئی البم ریلیز کرنے کا اعلان ایک بار پھر ذو معنی انداز سے کیا جس کے باعث مداح ایک بار پھر ہانیہ اور اُن کے تعلقات کی چہ مگوئیاں کر رہے ہیں۔

عاصم اظہر نے البم کے دس گانوں کے مختصر آڈیو کلپ شیئر کیے جبکہ اپنے یوٹیوب پر تمام گانے اپ لوڈ کیے ہیں، البم کے اعلان کیلئے انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ لکھی ’کھویا ہوا مل گیا۔

اس البم میں ایک گانا ’کھویا اور مل گیا‘ کے نام سے شامل کیا گیا ہے جس کے ساتھ عاصم اظہر نے اپنی اور ہانیہ عامر کی ریمپ پر کی جانے والی واک کی فوٹیج کو استعمال کیا ہے۔

عاصم اظہر کی البم میں ’او میری جان کیوں نکلتی، او مائی لو، کیوں مجھے چھوڑ گئے، آج بھی میں تمھیں دیکھتا ہوں، اب بھی جب دیکھے تو، تجھے یاد کیا نہ میں نے، کیا میں تمھیں یاد نہیں ہوں؟، یہ جھوٹ کہاں بولوں؟ اس جھوٹ کو میں کہاں چھپاؤں؟ گانے شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے