اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے افسران کی ترقیوں کے بعد تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

25 Nov 2025
25 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے افسران کی ترقیوں کے بعد متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔

ایڈیشنل سیکرٹری ہیومن رائٹس پنجاب رضوانہ نوید کی گریڈ 20 میں ترقی، رضوانہ نوید کو ترقی دے کر ممبر محکمہ ترقیاتی و منصوبہ بندی بورڈ پنجاب تعینات کر دیا۔

ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن فخرالاسلام ڈوگر کا تبادلہ کر کے ڈی جی بہاولپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ڈپٹی ایم ڈی پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن شاہد حسن کلیانی کا تبادلہ کرکے ڈی جی اوقاف پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

ممبر سی ایم آئی ٹی سرفراز احمد باجوہ کا تبادلہ کرکے ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی اور ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ محسن عباس شاکر کا تبادلہ کرکے ممبر سی ایم آئی ٹی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

او ایس ڈی نوید شہزاد مرزا ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن تعینات ہو گئے، ایڈیشنل سیکرٹری ٹورازم صدف ظفر کو ڈی جی پلاک تعینات کیا گیا ہے۔

سپیشل سیکرٹری وائلڈ لائف محمد سلیم افضل کا تبادلہ کرکے ڈی جی فشریز پنجاب اور طاہر ظفر عباسی کو سپیشل سیکرٹری محکمہ وائلڈ لائف پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان کے احکامات پر سیکرٹری سروسز پنجاب حافظ شوکت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے