اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: سوئی ناردرن کا مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے عارضی گیس بند کرنےکا فیصلہ

25 Nov 2025
25 Nov 2025

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں عارضی گیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

لاہور کے علاقہ گجومتہ اور اطراف کے علاقوں میں 12گھنٹے گیس فراہمی معطل کی جائےگی، آج رات 10سے لیکر بدھ کی صبح 10بجے تک گیس فراہمی معطل ہو گی، ایس ایم ایس تھری کے تعمیراتی کاموں کی وجہ سے گیس معطل رہے گی۔

رحمت کالونی، اٹاری سروبہ، یوحنا آباد اور نشتر کالونی میں گیس فراہمی معطل رہے گی جبکہ صوفیہ آباد، عارف ٹاؤن سمیت ملحقہ علاقوں میں بھی گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے