اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موٹر سائیکل سواروں کیلئے نئی شرط، پیچھے بیٹھے افراد کو بھی ہیلمٹ پہننا لازمی

25 Nov 2025
25 Nov 2025

(ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں کیلئے نئی پابندی عائد کی گئی ہے جس کے تحت اب پیچھے بیٹھے افراد کو بھی ہیلمٹ پہننا ہو گا، ورنہ ای چالان کیا جائے گا۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا ہے کہ اگر موٹرسائیکل پر دو افراد بیٹھے ہیں تو صرف ڈرائیور کو ہی نہیں بلکہ دونوں افراد کو ہیلمٹ پہننا ضروری ہو گا، اگر پیچھے بیٹھے افراد  نے ہیلمٹ نہ پہنا تو ان کے خلاف ای چالان جاری کیا جائے گا۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے آن لائن رائیڈرز کو بھی متنبہ کیا کہ وہ اپنے ساتھ اضافی ہیلمٹ لازمی رکھیں، بصورت دیگر ان کا بھی چالان کیا جائے گا، انہوں  نے خبردار کیا کہ چالان کی رقم 500 روپے نہیں، بلکہ پورے 5000 روپے تک ہو سکتی ہے۔

حکام  نے شہریوں کو محفوظ سفر کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہیلمٹ کا استعمال نہ صرف قانون کی پاسداری کیلئے ضروری ہے بلکہ یہ سڑک پر ہونے والے حادثات میں سر کے چوٹوں سے بچاؤ کیلئے بھی انتہائی اہم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے