اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی ضمانت منظور کر لی

24 Nov 2025
24 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی جوئے کی تشہیر کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی ضمانت منظور کر لی۔

عدالت میں جسٹس شہرام سرور  نے ڈکی بھائی کے خلاف ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے ڈکی بھائی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا۔

ڈکی بھائی پر الزام تھا کہ انہوں  نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے غیر قانونی جوئے کی ایپلیکیشنز کی تشہیر کی تھی، اسی الزام کی بنیاد پر 17 اگست کو نیشنل کرائم ایجنسی لاہور  نے ریاست کی مدعیت میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

مزید برآں، ڈکی بھائی کی اہلیہ کی شکایت پر سائبر کرائم ایجنسی کے 9 افسران کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کی تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے