اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: حلقہ این اے 129 میں ن لیگی امیدوار حافظ نعمان جیت گئے

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(لاہور نیوز) حلقہ این اے 129 ضمنی انتخاب کے 334 پولنگ سٹیشن کاغیر حتمی اور غیر سرکاری مکمل نتائج کا اعلان ہو گیا۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ نعمان نے میدان مار لیا، حافظ نعمان 63441 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے۔

مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ نعمان کو 34342 ووٹوں کی برتری حاصل ہے، دوسری جانب پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 29099 ووٹ حاصل کر سکے، علاوہ ازیں 334 پولنگ سٹیشن میں ٹرن آؤٹ 18.67 فیصد رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے